: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیڑ (جاوید پاشاہ) کنال روڈ پر واقع مہاراشٹر بینک کی اے،ٹی ،ایم مشین رات کے اوقات میں نامعلوم سارقوں نے توڑ ڈالی ،اس کی اطلاع ملنے پر پولیس وہاں پہونچ گئی اورپنچنامہ کرکے سی ،سی ،ٹی وی ،وی ،فوٹیج کی جانچ کررہی ہے ، تفصیلات کے مطابق کینال روڈ پر واقع مہاراشٹر بینک کی اے ،ٹی ایم ،میں 23اکٹوبر کو 20لاکھ روپیئے جمع
کیا گئے تھے ،رات کے وقت وہاں پر لوگوں کی آمدرفت کم رہتی ہے اس کا فائدہ اٹھا کر نامعلوم سارقوں نے گیس کٹر کی مدد سے اے،ٹی ،ایم مشین کو توڑ کر اس میں جمع شدہ رقم لوٹنے کی کوشش کی ،ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کے اے ،ٹی ،ایم ،میں کتنی رقم تھی او ربینک کے گاہوں نے کتنی رقم نکالی اور سارقوں کے ہاتھ کتنی رقم لگی ،شیواجی نگر پولیس مصروف تحقیقات ہے